عالمی ادب
مصنف: خلیل جبران مترجم : حیدر جاوید سید ٹائپنگ…

مصنف: خلیل جبران
مترجم : حیدر جاوید سید
ٹائپنگ: Shams Ullah Khan
~موسم گل میں ~
موسم گل میں۔
میں اور میری محبت۔
ہاتھوں میں ہاتھ لئے۔
یاسمین اور بنفشے کے۔
#پھولوں سے ہم کلام ہونگے۔
اور میں نرگس کی آنکھوں سے۔
مشروب شبنم پیوں گا۔
اور ہم ہجرت کرتے ہوئے #پرندوں۔
کی پھڑپھڑاہٹ سنا کریں گے۔
سرد راتوں میں ہم آگ کے الاو کے۔
قریب بیٹھ کے عہد رفتہ کی داستانیں۔
اور گم شدہ وقتوں کے قصے دہرایا۔
کریں گے عہد شباب میں محبت میری۔
معلم ہوگی زندگی کے درمیانی دور میں۔
میری معاون اور ضعیفی میں میری راحت۔
ہوگی۔
#محبت زندگی کی۔
آخری سانسوں تک۔
میرے ساتھ رہے گی۔
بشکریہ
https://www.facebook.com/groups/1876886402541884/permalink/2909539149276599



