منتخب غزلیں
علی زریون کی پیدائش November 11, 1979 علی زریون ا…

علی زریون کی پیدائش
November 11, 1979
November 11, 1979
علی زریون ان چند شعراء میں سے ہیں جنہوں نے بہت کم عمری میں اپنے آپ کو متعارف کروایا اور اپنے فن کے پختہ پن کی بنا پر اپنے آپ کو تسلیم بھی کروایا۔ وہ ۱۱ نومبر ۱۹۷۹ کو پیدا ہوئے اور فیصل آباد میں مقیم ہیں۔ اردو، انگریزی، پیجابی اور فارسی میں لکھتے ہیں، اور نظم اور غزل دونوں میں یکساں مہارت رکھتے ہیں۔



