عالمی ادب
جس روز اسے میکسیکو میں عورتوں کے ایک رسالے میں سب …

جس روز اسے میکسیکو میں عورتوں کے ایک رسالے میں سب ایڈیٹر کے طور پر ملازمت ملی، اس کے جوتوں کے تلے ادھڑنے لگے تھے۔۔۔ اس رسالے کے مالک سے، جو ایک معروف فلم ساز بھی تھا، اسے ایک میخانے میں ملاقات کرنی تھی۔۔۔۔
… More گابرئیل جان بوجھ کر وقت سے پہلے وہاں پہنچ گیا اور سب سے آخر میں اٹھا تاکہ اسکے ٹوٹے ہوئے جوتوں کی جھلک دکھائی نہ دے۔۔۔۔ اتنے برسوں تک لکھنے رہنے کے بعد بھی اس کی حالت وہی تھی جو اس پہلے دن تھی جب اس نے لکھنے کا آغاز کیا تھا۔۔۔۔۔۔
•••••
کتاب : امرود کی مہک
مصنف : plino apuleyo Mendoza
مترجم : اجمل کمال صاحب
انتخاب و ٹائپنگ : احمد بلال

بشکریہ
https://www.facebook.com/groups/1876886402541884/permalink/3032487453648434



