عالمی ادب
"ہم میں سے ہر ایک شخص اپنے بیتے کل اور فرسودہ لمحا…

"ہم میں سے ہر ایک شخص اپنے بیتے کل اور فرسودہ لمحات کا بوجھ اپنے کندھوں پر اٹھائے پھررہا ہے. ہم چاہے لوگوں کے ساتھ کتنے بھی اچھے ہوجائیں انہیں کتنا بھی اپنا لیں ہمارا یہ بوجھ تقسیم ہونے سے تو رہا.
ہم جب تک زندہ ہیں، ہمیں ہر دن اسی بوجھ کو لے کر چلتے رہنا ہے، اکیلے، تن تنہا ،بے یارو مددگار.”
-Banana yoshimoto
بشکریہ
https://www.facebook.com/groups/1876886402541884/permalink/2761453757418473



