عالمی ادب
پریم چند کا آخری اور ادھورا ناول " منگل سوتر….

پریم چند کا آخری اور ادھورا ناول " منگل سوتر…!!
دو آدمی مجھے اپنی سادگی کی وجہ سے بہت پسند ہے۔۔ ایک پریم چند، دوسرے حسرت موہانی۔۔ پریم چند پہلے بطور انسان اور پھر بطور ادیب۔۔ پریم چند نے بیماری کی حالت میں یہ ناول شروع کیا تھا، لیکن مکمل نہیں کر سکے۔۔ اس ناول سے ہمہیں پریم چند کے آخری دنوں کے نظریات کا پتا چلتا ہے۔۔۔
حسن منظر صاحب۔۔۔!!
بشکریہ
https://www.facebook.com/groups/1876886402541884/permalink/2817447361819112



