منتخب نظمیں

آورد . دھیان کا جب بھی کوئی پٹ کھولا "میری بات نہ کہہ” دل بولا دل کی بات کہی بھی…

آورد
.
دھیان کا جب بھی کوئی پٹ کھولا
"میری بات نہ کہہ” دل بولا
دل کی بات کہی بھی نہ جائے
ضبط کی ٹیس سہی بھی نہ جائے
نظم میں کس کا ذکر کروں اب
فکر میں ہوں کیا فکر کروں اب
ایک عجیب الجھن میں گھرا ہوں
کیا سوچوں، یہ سوچ رہا ہوں
.
مجید امجد

Related Articles

جواب دیں

Back to top button
تفکر ڈاٹ کام
situs judi online terpercaya idn poker AgenCuan merupakan salah satu situs slot gacor uang asli yang menggunakan deposit via ovo 10 ribu, untuk link daftar bisa klik http://faculty.washington.edu/sburden/avm/slot-dana/