منتخب نظمیں

من کے مندر کی دیوی تلک جانے والے، ان آنکھوں کے ٹوٹ…

من کے مندر کی دیوی تلک جانے والے، ان آنکھوں کے ٹوٹے ہوئے راستے گرد آلود ہیں
اور میری طرف صرف روشن خیالی کا اک دیوتا، اس طرف تین سو ساٹھ معبود ہیں

پربتوں سے پرے اک گپھا کے اندھیرے میں اپنے بدن کے دہکتے دیے کو بجھاتی ہوئی
مغلئی شان کی خون پرور حسین خلوتِ خاص سے ڈر کے بھاگی کی سانسیں بھی مسدُود ہیں

او دلا جوگیا! روپ ناگن بھی وَش میں نہیں کر سکا، تیرے سپنوں کی بغلی بھی شب کھا گئی
اور خوابوں کی پُرنور بینیں سمے کے سیہ اژدھے کے کھلے غار سے منہ میں موجود ہیں

آصف محمودؔ

۔
۔
#nazam #urdughazal #urdupoetry #hindishayari #explorepage #viralpost #foryouシ


Related Articles

Back to top button
تفکر ڈاٹ کام
situs judi online terpercaya idn poker AgenCuan merupakan salah satu situs slot gacor uang asli yang menggunakan deposit via ovo 10 ribu, untuk link daftar bisa klik http://faculty.washington.edu/sburden/avm/slot-dana/