منتخب غزلیں
بانہوں میں جَب لِیا اُسے نادان تھا ضَرُور جَب چھ…
بانہوں میں جَب لِیا اُسے نادان تھا ضَرُور
جَب چھوڑ کر گیا مُجھے نادان تَو نہ تھا۔۔۔!
جَب چھوڑ کر گیا مُجھے نادان تَو نہ تھا۔۔۔!
فاروقؔ روکھڑی


Wahhh
تھیں جن کے دم سے رونقیں، شہروں میں جا بسے
ورنہ ہمارا گاؤں یوں ویران تو نہ تھا۔🏡
فاروق روکھڑی