افسانے

قسم خدا کی مجھے اپنے "پرائیوٹ پارٹس” پر ذرہ برابر بھی شرمندگی نہیں لیکن اسکے باو…

قسم خدا کی مجھے اپنے "پرائیوٹ پارٹس” پر ذرہ برابر بھی شرمندگی نہیں لیکن اسکے باوجود انکو ظاہر نہیں کرتا بلکہ چھپاتا ہوں کیونکہ میرے نزدیک کسی چیز کو "چھپانے” کی وجہ "شرمندگی” ہرگز نہیں ہے بلکہ بہت ساری دیگر وجوہات ہو سکتی ہے۔
تاہم
میں نے آج تک جاوید صاحب اسکی اولاد (بیٹا بیٹی) یا اس کی اہلیہ کے پرائیوٹ پارٹ کو بھی نہیں دیکھا تو کیا اس کا مطلب ہے کہ ان کو اپنے پرائیوٹ پارٹس سے شرمندگی ہوتی ہے؟ (ان کے لاجک کے حساب سے)

اگر ایسا ہے تو

جاوید صاحب یہ شرمندگی’ دراصل معاشرہ کا برینواش ہوتا ہے جس میں آپ کو نہیں آنا چاہیے کیونکہ آج بھی دنیا میں ہزاروں خواتین و حضرات اپنی شرمگاہ دکھاتے ہیں بلکہ اس پر سے پیسہ کماتے ہیں سو آپ کو بھی معاشرہ’ کے اس برین واش میں نہیں آنا چاہیے کہ یہ شرمندگی ہے وغیرہ وغیرہ

اگر ایسا نہیں ہے تو

تو پھر چھپایا ہی کیوں ہے؟ یہ تو معاشرہ کی برینواشنگ ہے

اب یا تو آپکو معاشرہ کے برین واش کو توڑ کر اپنے اور اپنے گھر والوں کے پرائویٹ پارٹس دکھا دینے چاہیے یا آپکو ماننا چاہیے کہ آپ بھی معاشرہ کا ‘برینواش’ قبول کر رہے ہیں سو صاحب جو چیز آپ خود قبول کر رہے ہیں اس پر دوسرے کو محض اس لیے طعنہ نہیں دینا چاہئے کہ اسکا برین واش آپ کے برینواش سے مختلف کیوں ہے کیونکہ اس سے ڈائورسٹی کو خطرہ ہوتا ہے اچھا۔
باقی ‘ڈائیورسٹی’ کو تو جانتے ہیں نا۔ جی ہاں وہی جس کی آپ صبح و شام مالا جھپتے ہیں۔ باقی یہ ذاتی حملہ نہیں ہے بلکہ Reductio ad Absurdism ہے۔

عبید


Source

Related Articles

One Comment

Back to top button
تفکر ڈاٹ کام
situs judi online terpercaya idn poker AgenCuan merupakan salah satu situs slot gacor uang asli yang menggunakan deposit via ovo 10 ribu, untuk link daftar bisa klik http://faculty.washington.edu/sburden/avm/slot-dana/