منتخب غزلیں
آنس معین کا یومِ ولادت 29 نومبر 1960 آنسؔ معین …

آنس معین کا یومِ ولادت
29 نومبر 1960
آنسؔ معین کے منتخب اشعار
…..
*انجام کو پہنچوں گا میں انجام سے پہلے*
*خود میری کہانی بھی سنائے گا کوئی اور*
—
ہماری مسکراہٹ پر نہ جانا
دیا تو قبر پر بھی جل رہا ہے
—…




