منتخب نظمیں
کسی سے عہد و پیماں کر نہ رہیو تُو اس بستی میں رہی…
کسی سے عہد و پیماں کر نہ رہیو
تُو اس بستی میں رہیو پر نہ رہیو
•
بہت دشوار ہو جائے گا جینا
یہاں تُو ذات کے اندر نہ رہیو
•
نظر پر بار ہو جاتے ہیں منظر
جہاں رہیو وہاں اکثر نہ رہیو
___ (جونؔ ایلیا) 🖤
#urdupoetry #ghazal #شعر #جون_ایلیا #jaunelia

