منتخب نظمیں
تمھاری قیمیت زعفران ، کستوری اور سونے سے کہیں زیا…
تمھاری قیمیت
زعفران ، کستوری اور سونے سے کہیں زیادہ ہے
جب تم مسکراتی ہو تو تمھارا چہرا
نور کی مانند چمک اٹھتا ہے
تمھاری آنکھیں ستاروں جیسی ہیں
اور تمھاری مسکراہٹ ۔۔۔
تمھاری مسکراہٹ ۔۔
جنت میں لگے پھول جیسی۔۔۔
کیا کبھی تمھیں کسی نے بتایا کہ کس قدر انمول ہو تم! عروسہ انس 🌸


