عالمی ادب
درس فی الرسم نزار قبانی میرے بیٹے نے اپنے رنگ میرے سامنے رکھے اس نے مجھ س…

درس فی الرسم
نزار قبانی
میرے بیٹے نے اپنے رنگ میرے سامنے رکھے
اس نے مجھ سے کہا کہ میں اس کے لیے ایک پرندہ بناؤں
برش کو سرمئی رنگ میں ڈبو کر
تالے اور سلاخوں کے ساتھ میں نے ایک مربع بنایا
میرے بیٹے نے حیرت سے آنکھیں بھر کر مجھ سے کہا:
لیکن یہ پنجرہ ہے پاپا..
کیا آپ نہیں جانتے پرندہ کیسے…
More

![]()
![]()
![]()
بشکریہ
https://www.facebook.com/groups/1876886402541884/permalink/3767190863511419



