منتخب نظمیں

کبھی کبھی زندگی ان رستوں کی طرف چل پڑتی ہے جو ہمار…

کبھی کبھی زندگی ان رستوں کی طرف چل پڑتی ہے جو ہمارے لئے بنے ہی نہیں ہوتے، کبھی کبھی ہم خود کو ان لوگوں کو سونپ دیتے ہیں جو ہماری پرواہ ہی نہیں کرتے، کبھی کبھی ہم خود ہی خود کو رسوا کرواتے ہیں اپنی تذلیل کی وجہ خود ہی بن جاتے ہیں،
کبھی کبھی دل ان اجنبیوں سے جا ملتا جن کے لئے ہم کچھ بھی نہیں ہوتے مطلب انہیں ہمارے ہونے نہ ہونے سے کوئی فرق ہی نہیں پڑتا، دل کی دنیا بھی بڑی عجیب ہوتی ہے جو ایک بار اسے جیت لیتا ہے پھر وہ چاہ کر لاکھ کوشش کے باوجود دل سے اتر نہیں پاتا،
ہم خود ہی اپنے دشمن ہوتے ہیں، خود ہی اپنے لئے اذیت کا سامان کرتے ہیں۔۔۔

متعلقہ تحاریر

جواب دیں

Back to top button
تفکر ڈاٹ کام
situs judi online terpercaya idn poker AgenCuan merupakan salah satu situs slot gacor uang asli yang menggunakan deposit via ovo 10 ribu, untuk link daftar bisa klik http://faculty.washington.edu/sburden/avm/slot-dana/