منتخب غزلیں
*میری شاعری* مری شاعری ہے نظاروں کی دنیا یہ نغمہ…
*میری شاعری*
مری شاعری ہے نظاروں کی دنیا
یہ نغمہ سرا جوئباروں کی دنیا
یہ ہنگامہ زار آبشاروں کی دنیا
فلک آشنا کوہساروں کی دنیا
یہ پھولوں کی بستی بہاروں کی دنیا
یہی ہے مرے شاہ کاروں کی دنیا
مری شاعری ہے نظاروں کی دنیا
مری شاعری چاند تاروں کی دنیا
یہ رنگیں گھروندا طلسم زمانہ…

