منتخب غزلیں
کسی کے ہجر میں یوں ٹوٹ کر رویا نہیں کرتے یہ اپنا …

کسی کے ہجر میں یوں ٹوٹ کر رویا نہیں کرتے
یہ اپنا رنج ہے اور رنج کا چرچا نہیں کرتے
..
یومِ پیدائش حسن عباس رضاؔ
November 20, 1951
آوارگی میں حد سے گزر جانا چاہیے
لیکن کبھی کبھار تو گھر جانا چاہیے
اس بت سے عشق کیجیے لیکن کچھ اس طرح…


