منتخب غزلیں
غم کے بھروسے کیا کچھ چھوڑا کیا اب تم سے بیان کریں …

غم کے بھروسے کیا کچھ چھوڑا کیا اب تم سے بیان کریں
میراجی
غم کے بھروسے کیا کچھ چھوڑا کیا اب تم سے بیان کریں
غم بھی راس نہ آیا دل کو اور ہی کچھ سامان کریں
کرنے اور کہنے کی باتیں کس نے کہیں اور کس نے کیں
کرتے کہتے دیکھیں کسی کو ہم بھی کوئی پیمان کریں
بھلی بری جیسی بھی گزری ان کے سہارے گزری ہے…


