منتخب غزلیں
05؍نومبر 1907 حمیدؔ ناگپوری کا یومِ ولادت نام…

05؍نومبر 1907
حمیدؔ ناگپوری کا یومِ ولادت
نام عبدالحمید اور تخلص حمیدؔ تھا۔ 05؍نومبر 1907ء کو ناگپور میں پیدا ہوئے۔ وہ مہاراشٹر علاقے کے ایک نامور اردو شاعر تھے۔ 1964ء میں حمید فالج سے متاثر ہوئے اور ان کی حرکتیں بھی متاثر ہوئے۔ حکومت مہاراشٹر کی جانب سے انہیں ماہانہ پچاس روپیے وظیفہ جاری ہوا۔…



