منتخب غزلیں
سید ہاشم رضا کا یومِ وفات September 30, 2003 پاک…

سید ہاشم رضا کا یومِ وفات
September 30, 2003
پاکستان کے ممتاز دانشور، شاعر اور سابق سول سرونٹ سید ہاشم رضا نیوتنی ضلع انائو یو پی میں 16 فروری 1910ء کو پیدا ہوئے تھے۔ ان کے والد جسٹس سید محمد رضا چیف کورٹ لکھنؤ کے جج تھے۔ سید ہاشم رضا نے 1932ء میں انڈین سول سروس کا امتحان پاس کیا اور 1934ء میں احمد…




