منتخب غزلیں
ابھی سے صبح گلشن رقص فرما ہے نگاہوں میں ابھی پوری…
ابھی سے صبح گلشن رقص فرما ہے نگاہوں میں
ابھی پوری نقاب الٹی نہیں ہے شام صحرا نے
پرویز شاہدی کا یومِ پیدائش
September 30, 2019
پرویز شاہدی ترقی پسند شاعر اور تحریک کے سرگرم کارکن تھے۔ 30 ستمبر 1910 کو عظیم آباد میں پیدا ہوئے۔ سید اکرام حیسن نام تھا۔ کلکتہ سے 1925 میں میٹرک کیا۔ 1930 میں پٹنہ یونیورسٹی سے فارسی ادبیات میں بی اے کیا اور 1934 میں ایم اے۔ 1935 میں بغرض ملازمت کلکتہ چلے گئے۔ کلکتہ میں ملازمت کے دوران ہی کمیونسٹ تحریک سے وابستہ ہوگئے اور بہت سرگرم طریقے سے پارٹی کے کاموں میں لگ گئے۔…



