افسانے
افسانچہ:کتبہ۔۔دیپک بدکی – مکالمہمکالمہ

افسانچہ:کتبہ۔۔دیپک بدکی

یہاں پر ایک بےوسیلہ اَن پڑھ عورت دفن ہے جو ساری عُمر اپنے قلم کار شوہر کے جھوٹے الزامات کا جواب نہیں دے پائی!
Related

Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur.