منتخب غزلیں

جسے تو نے سمجھا ہے زندگی، اسی انقلاب کا نام ہے …

جسے تو نے سمجھا ہے زندگی، اسی انقلاب کا نام ہے
کبھی دن ہوا کبھی شب ہوئی کبھی صبح ہے کبھی شام ہے

تہہِ خاک بھی دلِ مبتلا کو کبھی قرار نہ آئے گا
ہوں ابھی سے حشر کا منتظر کہ نویدِ جلوۂ عام ہے

کوئی حوصلہ ہے نہ مدعا کوئی آرزو ہے نہ التجا
مرے دل میں اک تری یاد ہے مرے لب پہ اک ترا نام ہے

More

May be an image of 1 person

Related Articles

جواب دیں

Back to top button
تفکر ڈاٹ کام
situs judi online terpercaya idn poker AgenCuan merupakan salah satu situs slot gacor uang asli yang menggunakan deposit via ovo 10 ribu, untuk link daftar bisa klik http://faculty.washington.edu/sburden/avm/slot-dana/