منتخب غزلیں
بیگم حسرت موہانی نے ۸ اپریل ۱۹۳۷ء کو داعی اجل کو ل…

بیگم حسرت موہانی نے ۸ اپریل ۱۹۳۷ء کو داعی اجل کو لبیک کہا ۔ حسرت نے اپنے جذبات کا اظہار اپنی ایک غزل میں اس طرح کیا
عاشقی کو حوصلہ بیکار ہے تیرے بغیر
آروزُو کی زندگی بیکار ہے تیرے بغیر
کاروبارِ شوق کی اب وہ تن آسانی کہاں
دِل پہ ذوق شاعری اِک بار ہے تیرے بغیر
جس فراغت کاتمنائی تھا میں تیرے لئے
اب…


