منتخب غزلیں
پروفیسر ڈاکٹر شریف کنجاہی کا یومِ پیدائش May 13, …

پروفیسر ڈاکٹر شریف کنجاہی کا یومِ پیدائش
May 13, 1914
پروفیسر ڈاکٹر شریف کنجاہی پاکستان سے تعلق رکھنے والے پنجابی اور اردو کے ممتاز ادیب، شاعر، ماہرِ لسانیات، محقق، مترجم اور معلم تھے جو قرآن پاک کا پنجابی زبان میں ترجمہ القرآن الکریم کی وجہ سے مشہور و معروف ہیں۔
شریف کنجاہی 13 مئی، 1914ء کو کنجاہ،…



