منتخب غزلیں
30 جولائی1906ء کو بلند شہر میں پیدا ہونے والے منظو…

30 جولائی1906ء کو بلند شہر میں پیدا ہونے والے منظور حسین ماہر القادری کے نام سے معروف ہوئے پختہ قادرالکلام شاعر تھے۔آقائے نامدار صلّی اللّٰہُ علَیہ وَآلِہ وسلّم کے حضور سلام کے لئے پیش کئے گئے اشعار وجہِ شہرت بن گئے جنت المعلیٰ میں دفن کی سعادت ملی۔ 72 برس کی عمر میں1978ء کو وفات پا گئے
سلام اس پر…



