منتخب غزلیں
کسٹم کا مشاعرہ ابن انشاؔ کراچی میں کسٹم والوں کا…

کسٹم کا مشاعرہ
ابن انشاؔ
کراچی میں کسٹم والوں کا مشاعرہ ہواتوشاعرلوگ آؤبھگت کےعادی دندناتے پان کھاتے،مونچھو پرتاؤدیتےزلف جاناں کی ملائیں لیتےغزلوں کے بقچےبغل میں مارکر پہنچ گئے۔ان میں سے اکثر کلاتھ ملوں کے مشاعروں کے عادی تھے۔جہاں آپ تھان بھر کی غزل بھی پڑھ دیں اوراس کے گز گز پرمکررمکررکی مہر…



