منتخب غزلیں
تضمین بر غزلِ اقبال کلام اقبال کی بہت زیادہ تضمی…

تضمین بر غزلِ اقبال
کلام اقبال کی بہت زیادہ تضمینیں ملتی ہیں اور شاید کسی نے انہیں جمع کرنے کی کوشش بھی نہیں کی ہے ۔ تضمین کے علاوہ کچھ تشطیریں بھی نظر سے گزری ہیں ۔ جیسا کہ آپ جانتے ہیں کہ تشطیر ایک عربی صنف ہے جس میں ایک شعر کے دو مصرعوں کے درمیان دو اور مصرعے لگاۓ جاتے ہیں ۔ جبکہ تضمین میں شعر…


