منتخب غزلیں
دل میں جو درد ہے وہ نگاہوں سے ہے عیاں یہ بات اور …

دل میں جو درد ہے وہ نگاہوں سے ہے عیاں
یہ بات اور ہے نہ کہیں کچھ زباں سے ہم
….
علی جواد زیدی کا یومِ پیدائش
10 مارچ 1916
علی جواد زیدی کرہان اعظم گڑھ میں 10 مارچ 1916 کو پیدا ہوئے۔ ابتدائی تعلیم گھر پر ہوئی لکھنؤ یونیورسٹی سے بی اے کیا۔علی جواد زیدی بھی کمیونسٹ پارٹی کے باقاعدہ ممبر بن گئے اور…


