منتخب غزلیں

ان کے کرم سے رکھ امید، ان کی عطا سے پیار کر اے د…

ان کے کرم سے رکھ امید، ان کی عطا سے پیار کر
اے دلِ مبتلائے غم ! غم کو بھی خوشگوار کر

حُسنِ یقینِ عاشقی اتنا تو پائیدار کر
خود پر بھی اعتماد رکھ ، ان پر بھی اعتبار کر

دل میں جو میرے زخم میں ان کا نہ اب شمار کر
سینۂ داغدار کو اور بھی داغدار کر

شورشِ آگہی کے ساتھ حُسنِ شعور شرط ہے
ذوقِ جنوں نواز ! اب اور نہ شرمسار کر

More

Related Articles

جواب دیں

Back to top button
تفکر ڈاٹ کام
situs judi online terpercaya idn poker AgenCuan merupakan salah satu situs slot gacor uang asli yang menggunakan deposit via ovo 10 ribu, untuk link daftar bisa klik http://faculty.washington.edu/sburden/avm/slot-dana/