منتخب غزلیں
کتنی دیواریں اٹھی ہیں ایک گھر کے درمیاں گھر کہیں…

کتنی دیواریں اٹھی ہیں ایک گھر کے درمیاں
گھر کہیں گم ہو گیا دیوار و در کے درمیاں
….
مخمورؔ سعیدی کا یومِ وفات
March 02, 2010
نام سلطان محمد خاں اور تخلص مخمور ہے۔۳۱؍ دسمبر ۱۹۳۸ء کو ٹونک(راجپوتانہ)


