منتخب غزلیں
یہ محلوں ، یہ تختوں ، یہ تاجوں کی دنیا گناہوں میں…

یہ محلوں ، یہ تختوں ، یہ تاجوں کی دنیا
گناہوں میں لتھڑے رواجوں کی دنیا
محبت کے دشمن سماجوں کی دنیا
ساحرؔ لدھیانوی کے ایک مشہور گیت کے بعض مصرے اسی بند سے ماخوذ ہیں۔ پوری نظم پیش خدمت ہے:
…
"شاعر”
میں شاعر ہوں میری جمالیں نگہ میں
ذرا بھی نہیں فرق ذرے میں مہ میں
جہاں ایک تنکا سا ہے میری رَہ میں
ہر…


