منتخب غزلیں
سید نفیس الحسینی کا یومِ وفات سید انور حسین نفیس …
سید نفیس الحسینی کا یومِ وفات
سید انور حسین نفیس رقمؒ (11 مارچ 1933ئ… 5 فروری 2008ئ) المعروف بہ سید نفیس الحسینی ایک جامع الکمالات بزرگ تھے۔ وہ بیک وقت نامور خطاط، شیخ طریقت، محقق، مصنف، شاعر اور کئی دوسری حیثیتوں کے مالک تھے۔ بحیثیتِ مجموعی ایک شریف النفس نفیس شخصیت کے مالک، متواضع مومن اہلِ دین میں سے تھے۔ ہزاروں طالب علموں نے ان سے خطاطی میں استفادہ کیا۔ بعض ان میں سے نامور بھی ہوئے اور درجۂ استادی پر فائز ہوئے۔ سید نفیس الحسینیؒ کا سلسلہ نسب خواجہ دکن سید محمد حسینی گیسوؒ دراز تک پہنچتا ہے۔…


