عکسِ خیال
چُپ کے عالم میں , وہ تصویر سی صُورت اُس کی بولتی …

چُپ کے عالم میں , وہ تصویر سی صُورت اُس کی
بولتی ھے تو ، بدل جاتی ھے رنگت اُس کی
آنکھ رکھتے ھو تو ، اُس آنکھ کی تحریر پڑھو
منہ سے اقرار نہ کرنا تو ھے ، عادت اُس کی
بولتی ھے تو ، بدل جاتی ھے رنگت اُس کی
آنکھ رکھتے ھو تو ، اُس آنکھ کی تحریر پڑھو
منہ سے اقرار نہ کرنا تو ھے ، عادت اُس کی
”شہزاد احمد“
بشکریہ
https://www.facebook.com/Inside.the.coffee.house