سرکاری ملازمین کورونا وائرس کا سبب بننے لگے پاکستا…

سرکاری ملازمین کورونا وائرس کا سبب بننے لگے پاکستان بھر میں دفعہ 144کے باوجود ٹینڈرز کی آڑ میں کورونا وائرس پھیلانے کی سازش
پوری دنیا میں کورونا وائرس کی وجہ سے لاک ڈاؤن لیکن پاکستان کے مختلف محکموں کے مفاد پرست افسروں نے کرونا وائرس کے باوجود اپنے من پسند کنٹریکٹرز کو نوازنے کے لئے ٹینڈرز پر ٹینڈرز لگانے شروع کر دئیے ۔ ڈویلپمنٹ کے ادارے لوکل گورنمنٹ اینڈ کمیونٹی ڈویلپمنٹ، پبلک ہیلتھ انجینئرنگ ونگ، سی اینڈ ڈبلیو، ڈویلپمنٹ اتھارٹی اور اسکے ذیلی ادارے، سمیت مختلف محکمے کورونا وائرس کے باوجود ٹینڈرز لگا رہے ہیں جس میں شرکت کے لئے ملک بھر سے کنٹریکٹرز اکھٹے ہوتے ہیں جو کورونا وائرس کے پھیلاؤ کا سب سے بڑا ذریعہ بن سکتے ہیں۔ اسکے باوجود اخبارات میں روزانہ درجنوں ٹینڈرز شائع ہورہے ہیں جو گورنمنٹ کی کورونا کی روک تھام کے اقدامات کی سنجیدگی پر ایک سوالیہ نشان ہے۔ پنجاب میں دفعہ 144 کے باوجود کمیشنرز آفس میں سینکڑوں کنٹریکٹرز ٹینڈرز کے لئے اکھٹے ہورہے ہیں اور حکومت کی ناک کے نیچے کورونا پھیلایا جارہا ہے۔

Leave your vote

0 points
Upvote Downvote

Total votes: 0

Upvotes: 0

Upvotes percentage: 0.000000%

Downvotes: 0

Downvotes percentage: 0.000000%

جواب چھوڑیں
تفکر ڈاٹ کام

Hey there!

Forgot password?

Forgot your password?

Enter your account data and we will send you a link to reset your password.

Your password reset link appears to be invalid or expired.

Close
of

Processing files…

situs judi online terpercaya idn poker AgenCuan merupakan salah satu situs slot gacor uang asli yang menggunakan deposit via ovo 10 ribu, untuk link daftar bisa klik http://faculty.washington.edu/sburden/avm/slot-dana/.