منتخب غزلیں

وہاں بھی آہیں بھرا کریں گے، وہاں بھی نالے کِیا کری…

وہاں بھی آہیں بھرا کریں گے، وہاں بھی نالے کِیا کریں گے
جِنہیں ہے صِرف تُجھ سے نِسبت، وہ تیری جنّت کو کیا کریں گے۔۔۔!

جگرؔ مرادآبادی

Related Articles

4 Comments

  1. معرفت کی روشنی میں نکھرا ہُوا لاجواب شعر۔جناب جگر مراد آبادی معروف بزرگ حضرَت قاضی عبد الغنی منگلوری رح کے نہ صرف عقیدت مند تھے بلکہ باقاعدہ طور پہ حلقۂ ارادت میں داخل تھے۔ جناب جگر نے جب غزَل ۔۔۔۔
    نہ حرَم میں نہ کلیسا میں نہ بت خانے میں
    چین ملتا ہے تو ساقی ترے مَے خانے میں
    ۔۔۔تحریر کی تو ان کے خلاف فتووں کا انبار لگ گیا کیونکہ اس غزَل کے دیگر اشعار جناب جگر مراد آبادی کو مےنوش مشہور کر دینے کے لئے کافی تھے لیکن جب جگر صاحب سے اس غزَل کی شانِ نزول دریافت کی گئی تو انہوں نے ایک جملہ۔۔۔۔برجستہ فرمایا۔۔۔۔” بھائی! ہمارے پیرِ مغاں، ہمارے ساقی کا مےخانہ عام نہیں کہ ہر بےادَب منہ اٹھا کے اندر چلا آئے”۔۔۔۔۔۔
    یہ الگ بات ہے کہ اس گروہ کی باقیات آج بھی قائم ہے جو ایسے صاحب منصب شاعروں کی کردار کشی میں آج بھی پیچھے نہیں۔ حکیم خلیق الرحمٰن

جواب دیں

Back to top button
تفکر ڈاٹ کام
situs judi online terpercaya idn poker AgenCuan merupakan salah satu situs slot gacor uang asli yang menggunakan deposit via ovo 10 ribu, untuk link daftar bisa klik http://faculty.washington.edu/sburden/avm/slot-dana/