عکسِ خیال
بازار میں بکتی ھے بڑائی ، میرے بھائی پیسہ تیرے پلے…

بازار میں بکتی ھے بڑائی ، میرے بھائی
پیسہ تیرے پلے ھے ، نہ پائی ، میرے بھائی
قرضے کبھی قوموں کو ، اُبھرنے نہیں دیتے
کھا جاتا ھے ، اَحساسِ گدائی ، میرے بھائی
پیسہ تیرے پلے ھے ، نہ پائی ، میرے بھائی
قرضے کبھی قوموں کو ، اُبھرنے نہیں دیتے
کھا جاتا ھے ، اَحساسِ گدائی ، میرے بھائی
”رام ریاض“
بشکریہ
https://www.facebook.com/Inside.the.coffee.house

