افسانے

انوکھی محبت۔۔ اماں دیکھ لو میں کب سے گھر آ…

انوکھی محبت۔۔

اماں دیکھ لو میں کب سے گھر آیا ہوا ہوں بھوک سے برا حال ہے ابھی تک کھانا گرم کر کے نہی لائی آپ کی لاڈلی۔۔۔ ابھی لائی بھائی۔۔۔ یہ دیکھو شرٹ پر ہلکہ سا داغ ویسے ہی ہے، تمہیں تو کپڑے بھی ٹھیک سے واش نہی کرنے آتے۔۔۔ لاو بھائی یہ مجھے دے دو دوبارہ واش کر دوں گی۔۔ یہ پہن لو کل ہی اماں سے نئی منگوائی تھی آپ کے لئے ۔۔۔ افففف کھانے میں اتنی مرچیں ۔۔پتہ نہی کب کھانا بنانا آئے گا اس چڑیل کو۔۔۔ اماں آپ خود کھانا بنا لیا کریں نہ ایسا کھانا مجھ سے نہی کھایا جاتا ۔۔۔ اماں بولیں بیٹا۔۔ یہاں بنانا سیکھ جائے گی تو سسرال میں اچھا بنا ئے گی اس لیے اسی سے بنواتی ہو سب۔۔۔ مطلب اسکی شادی تک برداش کرنا پڑے گا اب۔۔ اماں مجھے گھورنے لگیں۔۔۔
پتہ ہی نہی چلا کب وقت گزر گیا اور اس چڑیل کی شادی کا دن آ گیا
صبح سے ایسا لگ رہا تھا جیسے کچھ چھیننے والا ہے ۔۔وہی بہن جس سے بات بات لڑتا تھا آج جان سے بھی پیاری لگ رہی تھی آج صرف اسی کی فکر تھی ۔۔۔ پھر رخصتی کےٹائم خود بچوں کی طرح روتے دیکھا یوں لگ رہا تھا دنیا لٹ گئی ہو????????????
ہر وقت بہنوں سے لڑ لڑ کے مگر جب یہ وقت آتا ہیں جیسے جسم سے جان ہی نکل جاتی ہیں
اللہ پاک سب کی بہنوں اور ماں باپ کی بیٹیوں کے نصیب اچھے کرے آمین.

Related Articles

جواب دیں

Back to top button
تفکر ڈاٹ کام
situs judi online terpercaya idn poker AgenCuan merupakan salah satu situs slot gacor uang asli yang menggunakan deposit via ovo 10 ribu, untuk link daftar bisa klik http://faculty.washington.edu/sburden/avm/slot-dana/