منتخب نظمیں
میانِ عاشق و معشوق ہیچ حائل نیست تو خود حجابِ خود…
میانِ عاشق و معشوق ہیچ حائل نیست
تو خود حجابِ خودی حافظ از میاں بر خیز (حافظ شیرازی) عاشق اور معشوق کے درمیان کوئی چیز حائل نہیں ہے اے حافظ تو خود اپنے لیے اپنا پردہ ہے سو درمیان سے اٹھ جا۔
🖤