منتخب غزلیں

صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نبیﷺ کے ذکر کا کچھ اہتمام …

صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
نبیﷺ کے ذکر کا کچھ اہتمام ہو جائے
رُکا ہوا ہے مرا جو وہ کام ہو جائے

پھر ایک بار حضوری کا ہو شرف حاصل
ہو صبح مدینہ میں مکہ میں شام ہو جائے

نبیﷺ کی نعت کا چرچا کچھ اس طرح سے کرو
جگہ نہ باقی رہے کوئی عام ہو جائے

یہ احترام ہے ذکرِ حبیبِ حق کا ریاضؔ
سلام پڑھنے لگو تو قیام ہو جائے
——-
علامہ سید ریاضؔ الدین سہروردی


Related Articles

جواب دیں

Back to top button
تفکر ڈاٹ کام
situs judi online terpercaya idn poker AgenCuan merupakan salah satu situs slot gacor uang asli yang menggunakan deposit via ovo 10 ribu, untuk link daftar bisa klik http://faculty.washington.edu/sburden/avm/slot-dana/