منتخب غزلیں
کہے جو کُچھ مجھے ناصح، نہیں وہ دِیوانہ کہ جانتا …

کہے جو کُچھ مجھے ناصح، نہیں وہ دِیوانہ
کہ جانتا ہے، کہے کا ، ہو کُچھ اثر تو کہے
.
شیخ محمد ابراہیم ذوقؔ
کہ جانتا ہے، کہے کا ، ہو کُچھ اثر تو کہے
.
شیخ محمد ابراہیم ذوقؔ