منتخب غزلیں

آپ سے مل کے ھم کچھ بدل سے گئے شعر پڑھنے لگے ، گنگنانے لگے پہلے مشہور تھی اپنی سن…

آپ سے مل کے ھم کچھ بدل سے گئے
شعر پڑھنے لگے ، گنگنانے لگے
پہلے مشہور تھی اپنی سنجیدگی
اب تو جب دیکھیے مسکرانے لگے
ھم کو لوگوں سے ملنے کا کب شوق تھا
محفل آرائی کا کب ھمیں ذوق تھا
آپ کے واسطے ھم نے یہ بھی کیا
ملنے جلنے لگے، آنے جانے لگے
ھم نے جب آپ کی دیکھیں دلچسپیاں
آ گئیں چند ھم میں بھی تبدیلیاں
اک مصور سے بھی ھو گئی دوستی
اورغزلیں بھی سننے سنانے لگے
آپ کے بارے میں پوچھ بیٹھا کوئی
کیا کہیں ھم سے کیا بدحواسی ھوئی
کہنے والی جو تھی بات ھو نہ سکی
بات جو تھی چھپانی ، بتانے لگے
عشق بے گھر کرے، عشق بے در کرے
عشق کا سچ ھے کوئی ٹھکانا نہیں
ھم جو کل تک ٹھکانے کے تھے آدمی
آپ سے مل کے کیسے ٹھکانے لگے​

”جاوید اختر“


آپ سے مل کے ھم کچھ بدل سے گئے
شعر پڑھنے لگے ، گنگنانے لگے
پہلے مشہور تھی اپنی سنجیدگی
اب تو جب دیکھیے مسکرانے لگے
ھم کو لوگوں سے ملنے کا کب شوق تھا
محفل آرائی کا کب ھمیں ذوق تھا
آپ کے واسطے ھم نے یہ بھی کیا
ملنے جلنے لگے، آنے جانے لگے
ھم نے جب آپ کی دیکھیں دلچسپیاں
آ گئیں چند ھم میں بھی تبدیلیاں
اک مصور سے بھی ھو گئی دوستی
اورغزلیں بھی سننے سنانے لگے
آپ کے بارے میں پوچھ بیٹھا کوئی
کیا کہیں ھم سے کیا بدحواسی ھوئی
کہنے والی جو تھی بات ھو نہ سکی
بات جو تھی چھپانی ، بتانے لگے
عشق بے گھر کرے، عشق بے در کرے
عشق کا سچ ھے کوئی ٹھکانا نہیں
ھم جو کل تک ٹھکانے کے تھے آدمی
آپ سے مل کے کیسے ٹھکانے لگے​

”جاوید اختر“

Related Articles

جواب دیں

Back to top button
تفکر ڈاٹ کام
situs judi online terpercaya idn poker AgenCuan merupakan salah satu situs slot gacor uang asli yang menggunakan deposit via ovo 10 ribu, untuk link daftar bisa klik http://faculty.washington.edu/sburden/avm/slot-dana/