منتخب غزلیں
میں کچھ نہ کہوں اور یہ چاہوں کہ مری بات خوشبو کی ط…
میں کچھ نہ کہوں اور یہ چاہوں کہ مری بات
خوشبو کی طرح اڑ کے ترے دل میں اتر جائے
حمایت علی شاعرؔ
خوشبو کی طرح اڑ کے ترے دل میں اتر جائے
حمایت علی شاعرؔ

