منتخب غزلیں
جواب اس کا میں کیا دوں پوچھتے ہیں دل آیا ہے تمہارا کس حسیں پر؟ نہیں اٹھتے ہیں ا…

جواب اس کا میں کیا دوں پوچھتے ہیں
دل آیا ہے تمہارا کس حسیں پر؟
دل آیا ہے تمہارا کس حسیں پر؟
نہیں اٹھتے ہیں اب فرقت کے صدمے
جو تُم کہہ دو تو مر جائیں تمہیں پر
(راجہ محمد نوشاد)

