افسانے
نیا نیا پاکستان بنا تھا، ایک فیملی محفل چل رہی تھی ۔ اک مغنیہ گا رہی تھی: “موہے…

نیا نیا پاکستان بنا تھا، ایک فیملی محفل چل رہی تھی ۔ اک مغنیہ گا رہی تھی:
“موہے پنگھٹ پہ نند لال چھیڑ گئیو رے”
اچانک اک بزرگ آن ٹپکے اور جلال سے چلانے لگے “کیا بیہودگی ہے، کیا ہم نے پاکستان اس لئیے لیا تھا کہ نند لال ہماری بہو بیٹیوں کو چھیڑے”۔ محفل گھبرا گئی، بابا جی کو ٹھنڈا کیا اور سمجھدار مغنیہ نے دوبارہ شروع کیا
“موہے پنگھٹ پہ نور دین چھیڑ گئیو رے”
راوی کہتا ہے کہ بزرگوار نے نور دین کے چھیڑنے پہ خاموشی اختیار کی۔
سو بھیا، حالات خراب ہیں، جب بھی کچھ کہو یا لکھو، “نور دین” ڈال لیا کرو۔😅

منتخب
Source