پیر • 5 اکتوبر 2026ء
📚 کتب خانہ ۱۴۸٬۸۹۴

Epi 18 "آپ ! ۔” "فون رکھو اور جاکر ریسو کرو ۔” وہ …

Epi 18
"آپ ! ۔”
"فون رکھو اور جاکر ریسو کرو ۔”
وہ اپنا ڈوپٹہ اُٹھا کر دبے دبے قدموں سے باہر آئی کہی مورے نا جاگ جاے اس نے بڑھ کر دروازہ کھولا اور ڈلیوری مین کھڑا ہوا تھا اس نے جلدی سے لیا اور کنفرم کیا کے صلاح الدین نے پیمنٹ کر لی انھوں نے سر اثبات میں ہلایا تو وہ جلدی سے پیکٹ لے کر کمرے میں آئی ، بیڈ پہ بیٹھی اور اس کا میسج میں آیا فارسی میں میسج اسے پلے نہیں پڑا وہ بھی آئی لو یو کا اظہار اس نے صلاح الدین کی ڈیسک پہ پڑئ گیلی گرافی کے کلیکشن میں یہ لکھا ہوا تھا تب بڑی مشکلوں سے بول پائی وہ جلدی سے فون کرنے لگی جب واٹس ایپ پہ وڈیو کالنگ ہونے لگی اس نے اُٹھایا اور دین کی سوئی ہوئی مگر خوبصورت شکل کو دیکھ کر ثمرن نے دیکھا وہ بستر پہ لیٹا ہوا تھا آنکھیں اس کی بامشکل کھل رہی تھی مگر پھر بھی اس کی خاطر وہ اُٹھ کر اسے کال کررہا تھا
"ہائی میری بیوٹفول موشم ! اُف میری آنکھوں کا حشر کردیا ہے تم نے ۔”
"صلاح الدین ! وہ نوری کو کچھ ۔”وہ پھر سے رونے والی ہوگئی
"کچھ نہیں ہوگا وہ نہیں لے کر جائے گے اسے نہ ہی کچھ کہے گے ۔”
"نہیں مجھے لگ رہا ہے وہ میری بہن کا ایک بار پھر مطالبہ کریں گے ۔”
"کیسی باتیں کررہی ہو یہ بات ممکن سی نہیں ہے ہمارے گھر اسامہ اور ارباز جو دونوں ہی بہت مختلف ہے اسامہ تو بھاگتا ہے لڑکیوں سے اور وہ شادی کریں گا بچی سے بڑا مزاق اور رہی ارباز کی بات تو اسے تو شادی کے نام سے الرجی ہے اور وہ دونوں بھائی مختلف ان پر کسی قسم کا کوئی دباو نہیں چاچا ان کے نام کچھ زمینیں کر چکے تھے اور آغا جان ان سے اتنا کلوز نہیں ہے اگر ہوتے تو میرے انکار سے سیدھا اسامہ کے پاس جاتے اور تم پھر ۔۔۔۔”
وہ کچھ کہتے کہتے رُک گیا اور اپنی سوچ کو سر جھٹکنے لگا کیا بکواس کررہا تھا
"بہرحال کوئی چانس نہیں ہے بے فکر رہو اور ٹھنڈا کروں گی لڑکی آج تمھاری وِش لسٹ میں سے تمھارا لور تمھارے لیے رات کے ٹائیم میکڈونلز منگوائیں آئی مین گولز !!!۔”
وہ مسکرا پڑی
"آئیم سوری آپ کافئ تھکے ہوے لگ رہے آپ کو تنگ کیا ۔”
"مجھے تو آپ تب تنگ کرتی ہے جب آپ روتی دھوتی ہیں فضول کا ڈرتی ہے پلیز موشم واپس آجاو مجھے اس لڑکی سے بے پناہ عشق ہے جو مجھے الادین کہتی تھی جو کسی سے نہیں ڈرتی جو زندگی کو کھل کر جیتی تھی جیسے اس کا آخری دن ہے جس کے چہرے پہ بیک وقت گھوری اور مسکراہٹ کے علاوہ کیوٹ کیوٹ اکسپرشنس ہوا کرتے تھے یہ کیا مظلوم سی ڈرپوک سی واپس آو تو مجھے ویسے ہی چاہیے ۔
"مطلب آپ کو بس میرا ایک ہی روپ پسند تھا ۔”
وہ اب شیک اُٹھا کر سٹرا لبوں سے لگاتے ہوے بولی
"وہی تو تھا تمھارا اصل روپ خیر میری آنکھیں درد ہورہی ہیں سویٹ ہارٹ صبح دس بجے کال کروں گا تمھیں پلیز بلیو کلر پہنا ۔”
"تھینک یو صلاح الدین !۔”
"یور ولکیم موشم !۔”
وہ اسے فلائنگ کس دیں کر فون بند کر چکا تھا اور وہ فون رکھ کر اب پُرسکون ہوچکی تھی ۔
※※※※※※※※※
"ہممم کچھ پتا ہے وہ لوگ کہاں ہے ؟۔”
ردا خانم پانی کے گھونٹ پیتے ہوے فائلز پہ نظر جماے بولی جو انھیں ارباز نے لا کر دیں کیونکہ ان کے فمیلی کا بزنس وہی رہ کر سنبھالتی تھی جو فروٹس ،گندم ، ڈرائی فروٹس پر مشتمل تھا وہ ہر چھ مہینے بعد آتی اور سارا نظام پر ایک دو ہفتے نظر رکھ کر پھر واپس چلی جاتی
"دین بھائی سُنا ہے امسٹرڈم ہیں شاہد انھیں بھی لے گئے ہو ۔”
"اچھا بات کرنے کی کوشش کروں اس سے اگر رابطہ ہوتا ہے تو میری اس سے بات کرواوں پریشان کیا ہے بچے کو اس خان کو تو جوتے لگانے کی قصر رہ گئی ہے اس عمر میں ۔”
بلال کے چہرے پہ ان کی اس بات پہ کھل کر مسکراہٹ آگئی
"یہ کیا گندم اس سے مہینے اتنی کم کیوں ہوئی ۔”
ان کے ماتھے پہ بل آئے اور سختی سے ارباز کی طرف دیکھتے ہوے بولی
"پتا نہیں مادر بزرگ گندم والے کی زمہ داری تایا کی تھی اور اگر ہادی بھائی زندہ ہوتے تو ڈیوز کا بھی مسئلہ نہ ہوتا اور نہ ہی گندم کی اکسپورٹس میں گڑ بڑ ہوتی ۔”
"سمجھ سکتی ہوں لیکن یہ بڑے اس چکروں میں نہ پڑتے تو آج غریبوں کی رسک میں کمی نہ آتی خیر ، ارباز اسامہ کیا کررہا ہے اور کہاں ہے ۔”
وہ فائلز پہ نظر جما کر کُرسی پہ آرام سے ٹیک لگا کر بولی
"مادر بزرگ اسامہ بھائی کے یونی میں کوئی کام ہے تو وہ کچھ دن شہر میں رہ گا ۔”
"ٹھیک ہے دین کا پتا کروں اور تم کیوں کھڑے ہو بیٹھوں چندا ۔”
وہ پیار سے اپنے پوتے کو دیکھتے ہوے بولی وہ مسکرا کر ان کے ساتھ بیٹھ گیا
"بس کردیں دادو اب تو انجوائی کریں کن چکروں میں پڑ گئی ہے ۔”وہ بلال کے بال پیار سے سہلانے لگی
"یہ دفر تو کچھ نہیں کرسکتے مجھے ہی کرنا پڑتا ہے بس کچھ دن پھر ساری زمہ داری تمھارے پر ٹھیک ہے ۔”
"مجھے کن چکروں میں گھسا رہی ہے ۔”
وہ ہنسا
"ویسے دین نے بالکل اچھا کیا وہ واقعی مختلف نکلا ان سب سے جو باتوں کے ساتھ عمل کرنا بھی جانتا تھا ۔”
"بس دعا ہے میری خان ارباز اور اسامہ کو ایسا نہ بنا دیں ۔”
※※※※※※※※※※
"میں کیا پیچھے چلی جاو مجھے نیند آرہی ہے ۔”
وہ اب کھانے سے فارغ شاپر کو نیچے رکھ کر اسامہ کو دیکھتے ہوے بولی تھی اسامہ نے ان سُنی کرتے ہوے موڑ کاٹا
"اسامہ !۔”
اس نے بازو ہلایا اس کا اسامہ نے ہاتھ جھٹکا
"تمھیں کُٹ کھانی ہے کیا کہا تھا میں نے خان کہو مجھے ۔”
وہ غصے سے مڑ کر اس کی آنکھوں میں دیکھتے ہوے بولا
"نہیں ابھی کھانے سے پیٹ بھر چکا ہے میرا ! کُٹ نہیں کھانی ہاں اگر راستے میں کٹ کیٹ لے دیں تو اچھا ہوگا ۔”
"او گاڈ کہاں پھنس گیا ہوں ۔”
"آپ کو ان گندے انکل کی بات نہیں سُنی چاہیے تھی دیکھا آپ بھی پریشان ہوگئے اس لیے کہتے بڑوں کی فضول بات نہیں مانی چاہیے ۔”
وہ ٹیشو سے ہاتھ صاف کر کے بولی
اسامہ نے ہاتھ سے اس کا بازو پھر دبوچا
"آغا جان کے بارے میں ایک بار پھر کہنا تو میں تمھیں باہر پھینکنے میں دیر نہیں لگاوں گا سمجھی ۔”
"تو پھر میں ارشد بھائی ۔”
"ٹو ہیل ود ارشد میں کسی سے نہیں ڈرتا ۔”
وہ واقی خطرناک لگ رہا تھا ایک منٹ کے لیے تو صبح بھی کانپ گئی لیکن وہ کیوں ڈرے اللہ ہے نا اس کے ساتھ امی نے کہا تھا ایک دم اسامہ کا فون بج اُٹھا
وہ اس کو چھوڑ کر کار ایک سائڈ پہ روک چکا تھا اندھیرا بڑھ رہا تھا اور صبح اس کو گھور کر شیشہ نیچے کرنے لگی اس نے دیکھا ارباز کا فون تھا اس نے اُٹھایا
"کیا ہے ؟۔”
وہ تیزی سے بولا
"بندہ سلام کا جواب دیں دیتا ہے ۔”
"اسلام و علکیم اب بولو ۔”
جو بھی تھا اسامہ اس دُنیا میں آغا جی کے بعد ارباز سے ہی بے پناہ محبت کرتا تھا
"مادر بزرگ آگئی ہیں ۔”
وہ چونکہ
"کس وقت !۔”
"بس صبح صبح !۔”
"اچھا !۔”
"ماحول پہ سختی چھا گئی آپ کتنے چالاک ہیں بھاگ آئے میرا تو بُرا حال ہوگیا اُف دُنیا جہاں کے کام میرے سر پہ آگئے بھائی مجھ نکال دیں ۔”
میں کون سا سکون میں ہو میرے سر پہ یہ آفت آٹپکی یہ ڈرتی بھی نہیں
"کب تک آئے گے ۔”
"آج ہی تو گیا ہو ہفتے تک آو گا رکھو ! اپنا خیال رکھنا ۔”
"ہاے بھائی کتنے ظالم ہے رکھتا ہوں ۔”
"کس کا فون تھا ۔”
وہ اب ٹانگیں اوپر کر کے مڑ کر اسے دیکھنے لگی اور پونی اُتار دیں کیونکہ سر اس درد کرنے لگ گیا تھا پونی کے باعث
اسامہ نے دیکھا اس کے لمبے بال پورے آبشار کی طرح پھیل گئے تھے اس نے ایک نظر انھیں دیکھا اور پھر بولا
"تمھیں میں نے کیا کہا تھا ۔”
سختی دوبارہ لہجے میں آگئی تھی
"آپ نے جو بھی کہا تھا اسامہ مگر مجھے واش روم جانا ہے ۔”
اسامہ نے جبڑے بھینچ لیے اور پھر اس کو دیکھا جو آئے پوڈ پہ نظر جما رہی تھی اسامہ نے اس سے فورن کھینچا اور اپنے جیب میں رکھا
"میرا آئی پوڈ ۔”
وہ چلائی
"منہ بند رکھو اپنا میں اگر تمھیں کچھ نہیں کہہ رہا اس کا یہ مطلب نہیں ہے تم میری خاموشی کا ناجائز فائدہ لو ۔”
وہ سُرخ آنکھوں سے اسے دیکھنے لگا صبح کی آنکھیں جھلملا گئی
"میرا آئی پوڈ دوں !۔”
وہ اب غصے سے بولی تھی اس کی کوئی چیز چھینتا تھا تو اسے بہت غصہ آتا تھا
"تم تمیز سے بات کروں ۔”
وہ اب اونچی آواز سے بولا
"نہیں کروں گی آپ میرے پاپا نہیں لگے ہوے جو آپ سے تمیز سے بات کروں ۔”
"شوہر ہوں میں تمھارا ! اور اگر ایک اور لفظ بولا تو زبان کاٹ کے رکھ دوں گا ۔”
"کاٹ کے دکھائیں ایک تو کچھ ہوتا نہیں ہے بڑی بڑی باتیں کرنے لگ جاتے ہیں ۔” وہ بھی کہاں رُکنے والی تھی
"تمھیں تو میں بتاتا ہوں ۔”
"بعد میں بتائیں گا پلیز میرا آئی پوڈ دیں دے ۔”
وہ اب اس کے بال کھینچنے میں بھی دیر نہیں لگانے لگی تھی
"تم بھول رہی ہو کہ تم کس چیز کے لیے میرے پاس لائی گئی ہوں تمھاری حد میں بتاو ۔”
وہ سرد لہجے میں بولا نوری کو کچھ سمجھ نہیں آئی وہ کیا کہہ رہا ہے
"بعد میں اچھا آئی پوڈ پاس رکھے میرے ساتھ یہ سامنے والے گھر چلے گے مجھے واش روم جانا ہے ۔”
جسے وہ اپنا محافظ سمجھ کر اپنے ساتھ لے کر جانے کا کہہ رہی تھی وہ تو کچھ اور سوچ کر بیٹھا ہوا تھا اس لڑکی نے واقعی حد کردی تھی اور وہ اسے اپنی حد بتائیں گا
****************
ثمرن سو نہیں سکی تھی وہ جاگ کر اللہ کی عبادت میں مشغول ہوگئی کیونکہ دل کا بوجھ اللہ کی بارگاہ میں ہلکہ ہوسکتا وہ کہی بھی نہیں ہوسکتا وہ بیٹھی اب سلام پھیر کر اپنی بہن کے لیے دعا کررہی تھی وہ جانتی تھی صلاح الدین صحیح کہہ رہا ہے مگر پھر بھی اس کا دل بے چین تھا وہ اپنی معصوم گڑیا کے لیے تو سب کچھ سہہ رہی تھی ورنہ وہ اپنی اوپر کسی کی سخت نگاہ نہیں برداشت کرتی تھی کجا کے مار مگر قربانی دینے پڑتی ہے بیشک اس میں آپ فنا کیوں نہ ہوجاے
"اللہ میری بہن اور میری فمیلی کو اپنے حفاظ و امان میں رکھنا جو میں نے خواب دیکھا ہے اسے پلیز خواب تک رکھیے گا میں سب کچھ برداشت کرسکتی ہو اللہ مگر میری بہن پہ ایک کھروچ نہیں اسی کی خاطر تو اپنا سب کچھ داو پہ لگا دیا تھا میری قربانی رئگا مت کیجیے گا پلیز اسے پر شیطانی نگاہ سے محفوظ کرنا ۔”
وہ آنسو سے سجدے میں جھک گئی تھی اور اسی کے یہ دعا عرش تک پہنچ گئی تھی اور بیشک خالص آنسو اپنے بندے کے اللہ کو پسند ہے
وہ ایک چھوٹا سا ہوٹل تھا جہاں راستے میں لوگ ٹہرا کرتے تھے اسامہ ہر چیز کے لئے تیار تھا اور جب وہ آغا جان کو بتائے گا تو وہ فخر سے اس کو اپنے سینے سے لگا لے گے پھر صلاح الدین کی کوئی اہمیت نہیں رہے گی وہ ان کی نظروں میں ایک خان ہوگا اس کی اندر جیسے اس وقت انسانیت مر چکی تھی اور ایک خون آشام درندے کے سواے کچھ نہیں تھا وہ اس کی معصومیت کو ختم کردیں گا ہاں وہ کریں گا ایسا صبح نے ہاتھ آگئے کیا وہ اسے ہی دیکھ رہا تھا
"میرا آئی پوڈ دیں دے پلیز !!!۔”
کتنی معصومیت تھی اس کے چہرے میں کیسا نور تھا جسے وہ کچھ پلوں میں ہی سیاہی میں بدل دیں گا
وہ کچھ کہے بغیر اس کو اس کی چیز اسے دیں چکا تھا اور دروازہ چابی سے کھولا اور اندر آیا وہ تھینک یو بولی صبح کو عادت تھی اسامہ کے دل کو کچھ ہوا مگر حیوانیت غالب ہورہی تھی وہ واش روم کی طرف جانے لگی جب اس نے صبح کا ڈوپٹہ پکڑا وہ زور سے نیچے گری
"امی !۔”
اسے بڑی زور سے لگی تھی وہ اب اس کے ڈوپٹے کو کھینچ کر اپنی جوتی سے روندنے لگا اور چہرے پہ دُنیا جہاں کی نفرت تھی
"اسامہ ! یہ کیا بدتمیزی ہے ۔”
وہ گھورنے لگی مگر اس کے چہرے کو دیکھ کر گھبڑا گئی عورت چاہئے پانچ سال کی بچی ہو یا ساٹھ سال کی عورت وہ اپنے اوپر اُٹھنے والی مرد کی نگاہ کو خوب اچھی طرح سمجھ جاتی اور صبح اتنی چالاک تھی
اسے کیوں نہ سمجھ آتی زمانے میں بدلتی ہوے ٹیکنالوجی نے بچوں کو اتنا سمجھدار کردیا تھا
"آپ نے اگر مجھے مارا تو میں ارشد بھائی کو بلا لوں گی ۔”
وہ ڈری تھی مگر اُٹھنے کی کوشش کی تھی اسامہ نے اسے چُپ کرانے کے لیے ہاتھ اُٹھایا تھا مگر اس کی ماں کی چیختی ہوئی آواز اس کے کانوں میں گونجی تھی
"اللہ کا واسطہ ہے خان رحم کریں مجھ پر میں آپ کی بیٹوں کی ماں ہو رحم کریں ۔”
ماں کی سسکتی ہوئی آواز جیسے صبح کے لیے فرشتہ ثابت ہوئی تھی وہ ٹہر گیا تھا کمرے میں خاموشی ایسی پھیل گئی تھی جیسے کسی قبرستان میں قدم جما لیا ہو
"آپ بہت اچھے ہے اسامہ آپ ان گندے انکل کی بات مت سُنے ۔”
صبح نے ہمت سے بولنے کی کوشش کی تھی مگر وہ بچی گھبڑا گئی تھی آنسو بلا آخر باہر آگئے تھے کوئی بھی اس کے دل کا حال نہیں سمجھ سکتا تھا
"تم عورتیں جوتی کے برابر ہو میرے لیے ، تم عورتیں ہم مردوں کے پیروں تلے روندے جانے کے لیے بنی ہو ۔”
پگلا ہوا سیسہ اسامہ کو اپنے کانوں میں محسوس ہوا
پھر اس کی نظر سامنے آئینے میں اپنے وجود پہ پڑی اور اسے اپنے وجود سے گھن محسوس ہوئی ضمیر زندہ تھا اور ضمیر بھاری پڑتا جارہا تھا
وہ اس پہ ہاتھ اُٹھانے لگا تھا لیکن رُک گیا اس کے سامنے نورِصبح نہیں بلکہ اس کی ماں کی جھلک تھی جو اس کے باپ سے تھپڑ کھانے لگی ان کے چہرے میں بھی ویسے ہی وحشت تھی جتنی اس بارہ سال کی بچی میں تھی
"اپنی شکل گُم کرو زہر لگنے لگی ہو ۔”
اس لگا اس کا باپ اس کے اس پاس چلا رہا اور اس کی ماں کو پیٹ رہا اور وہ خوف سے بستر کے نیچے چھپا اپنی ماں کی سسکیاں اور آہیں سہہ رہا تھا اسے اپنے باپ سے گھن محسوس ہوئی تھئ اور اب خود سے بھی ہورہی تھی صلاح الدین تو بہت خوبصورت اور بہت اچھا تھا وہ واقی بہت اچھا تھا جبکہ وہ وہ بھی سب کی طرح نکلا
وہ ہاتھ نیچے گرا چکا تھا
اور زمین کے بل بیٹھ گیا
اور چہرہ چھپا کے پھوٹ پھوٹ کے رونے لگا وہ ایسا نہیں کرسکتا وہ اس بچی پہ کھبی مر کر بھی ظلم نہیں کرسکتا
جبکہ ڈری سہمی نور اس کو روتے ہوے دیکھ کر حیران
ہوگئی
"اسامہ !۔”
"میں اتنا گھٹیا نہیں ہوسکتا ، میں نہیں ہوں ایسا امی نہیں ہوں میں ایسا میں عورت کی عزت کرنے والا ہوں میں بابا جیسا نہیں ہوں مجھے دین بھائی جیسا بنا تھا مگر میرا حسد ان کی طرح بنے سے روکتا تھا وہ بہت اچھے ہیں وہ بہت زیادہ ان جیسا واقعی کوئی نہیں ہوسکتا ۔”
وہ خود سے بڑبڑا رہا تھا
وہ اس چھ فٹ اونچے مرد کو روتے ہوے دیکھ کر پریشان ہوگئی