Category: منتخب غزلیں
-

مختار مسعود کی کتاب حرفِ شوق سے ایک اقتباس "سرسیّد…
مختار مسعود کی کتاب حرفِ شوق سے ایک اقتباس "سرسیّد کی 1885 کی اپیل پر لبّیک کہنے والوں میں پنجاب کے ایک اسکول ماسٹر بھی شامل تھے جنہوں نے اپنی بیٹی کی شادی کے لیے جو پانچ سو روپے جمع کیے تھے وہ انہوں نے اسٹریچی ہال کی تعمیر کے لیے چندے میں دے دیے۔…
-

بہادر شاہ ظفر کی برسی November 07, 1862 07 نومب…
بہادر شاہ ظفر کی برسی November 07, 1862 07 نومبر اردو اور پنجابی کے معروف شاعر اور برصغیر پاک و ھند کے آخری مغل فرماں روا بہادر شاہ ظفر کا یوم وفات ھے ۔ تاریخ پیدائش : 10، اکتوبر 1775ء تاریخ وفات : 07، نومبر 1862ء 1775ء اکتوبر 10 کو محمد سراج الدین ابو ظفر…
-

جِن گلِين ميں پہلے ديکھیں لوگن کی رنگ رلِیاں تھیں …
جِن گلِين ميں پہلے ديکھیں لوگن کی رنگ رلِیاں تھیں پِھر دیکھا تو اُن لوگن بِن سُونی پڑی وہ گلِیاں تھیں اکھّیاں اساں دی ڈھُونڈی اونہاں نُوں ہاۓ وہ کِتے لوگ گۓ جِن کے مُکھ سَوسن پیارے گلّاں لگدی دِل کو بھلِیاں تھیں ایسی انکھیاں میچے پڑے ہیں کروٹ بھی نہیں لے سکدے جن کی…
-

آج کا لفظ نصاب: پڑھائی کا کورس، گنجینہ تعلیم، جان…
آج کا لفظ نصاب: پڑھائی کا کورس، گنجینہ تعلیم، جانچ، تول، معیار، کسوٹی ……. کچھ زندگی کی وجہ سمجھ میں نہ آ سکی سوچوں کا اک نصاب لیے بھاگتے رہے آشفتہ چنگیزی ……. عجیب الجھنوں میں اب کے ساعتیں گزر گئیں نصاب یاد بھی نہیں اور امتحان آ گیا سلیم کوثر ….. اب شبانہؔ مرے…
-

شاؔذ تمکنت ۔ "زمِیں کا قرض” زمیں کا قرض ہے ہم سب ک…
شاؔذ تمکنت ۔ "زمِیں کا قرض” زمیں کا قرض ہے ہم سب کے دوش و گردن پر عجیب قرض ہے یہ ،قرضِ بے طَلب کی طرح ہَمِیں ہیں سبزۂ خود رَو ، ہَمِیں ہیں نقشِ قَدم کہ زندگی ہے یہاں موت کے سَبب کی طرح ہر ایک چیز نُمایاں ، ہر ایک شے پِنہاں کہ…
-

ممکن ہے اس راہ میں تجھ کو تپتی ریت پہ چلنا پڑے دی…
ممکن ہے اس راہ میں تجھ کو تپتی ریت پہ چلنا پڑے دیکھ زباں پر لفظ نہ آئے .دیکھ جبیں پر بل نہ پڑے سورج مرشد! تھوڑی کمی بس تھوڑی نمی رہ جاتی ہے مجھ پر اپنی نظریں رکھنا جب تک کاغذ جل نہ پڑے یکدم جلنا کام ہی کیا ہے’ سوختنی ‘ افروختنی بات…
-

فن پارہ یہ کِتابوں کی صف بہ صف جلِدیں کاغذوں کا ف…
فن پارہ یہ کِتابوں کی صف بہ صف جلِدیں کاغذوں کا فُضُول اِستِعمال روشنائی کا شاندار اِسراف سیدھے سیدھے سے کُچھ سیہ دھبّے جِن کی توجیہہ آج تک نہ ہُوئی چند خوش ذوق کم نصیبوں نے بسر اوقات کے لیے شاید یہ لکیریں بکھیر ڈالی ہیں کِتنی ہی بےقُصُور نسلوں نے اِن کو پڑھنے کے…
-

دنیا کا کچھ برا بھی تماشا نہیں رہا دل چاہتا تھا جس…
دنیا کا کچھ برا بھی تماشا نہیں رہا دل چاہتا تھا جس طرح ویسا نہیں رہا کہتے تھے ایک پل نہ جیئیں گے ترے بغیر ہم دونوں رہ گئے ہیں وہ وعدہ نہیں رہا کیسے ملائیں آنکھ کسی آئنے سے ہم امجد ہمارے پاس تو چہرہ نہیں رہا امجد اسلام امجد،۔
-

یہ بہار کا زمانہ، یہ حسیں گلُوں کے سائے مجھے ڈر ہے…
یہ بہار کا زمانہ، یہ حسیں گلُوں کے سائے مجھے ڈر ہے باغباں کو، کہیں نیند آ نہ جائے تیرے وعدوں پر کہاں تک میرا دل فریب کھائے کوئی ایسا کر بہانہ میری آس ٹوٹ جائے میں چلا شراب خانے، جہاں کوئی غم نہیں ہے جسے دیکھنی ہو جنت میرے ساتھ ساتھ آئے تیری سازش…
-

عدیم میں نے تو زخموں کو اب شمار کِیا میں یہ سمجھت…
عدیم میں نے تو زخموں کو اب شمار کِیا میں یہ سمجھتا رہا، اُس نے ایک وار کِیا عدیم دل کو ہر اِک پر نہیں نِثار کِیا جو شخص پیار کے قابل تھا، اُس کو پیار کِیا پھر اعتبار کِیا، پھر سے اعتبار کِیا یہ کام اُس کے لیے ہم نے بار بار کِیا کِسی…