Category: منتخب غزلیں
-

یہ غازی یہ تیرے پر اسرار بندے جنہیں تو نے بخشا ہے…
یہ غازی یہ تیرے پر اسرار بندے جنہیں تو نے بخشا ہے ذوق خدائی دو نیم ان کی ٹھوکر سے صحرا و دریا سمٹ کر پہاڑ ان کی ہیبت سے رائی دو عالم سے کرتی ہے بیگانہ دل کو عجب چیز ہے لذت آشنائی شہادت ہے مطلوب و مقصود مومن نہ مال غنیمت نہ کشور…
-

ایک زمین، تین شاعر – رومی، عراقی، اقبال غزلِ مولان…
ایک زمین، تین شاعر – رومی، عراقی، اقبال غزلِ مولانا جلال الدین رومی بکشائے لب کہ قندِ فراوانَم آرزوست بنمائے رخ کہ باغ و گلستانم آرزوست اپنے لب کھول یعنی باتیں کر کہ مجھے بہت زیادہ شیرینی کی آرزو ہے اور اپنا چہرہ دکھا کہ مجھے باغ اور گلستان کی آرزو ہے۔ یک دست جامِ…
-

نعیم قیصر در بدر بھٹکنے کا انتقام سوچیں گے ہم بھی…
نعیم قیصر در بدر بھٹکنے کا انتقام سوچیں گے ہم بھی گھرمیں ٹھہریں گے آج شام سوچیں گے زندگی بھی عقدہ ہے اور دقیق ہے ساقی زندگی کے عقدے پر پی کے جام سوچیں گے لفظ ” الوداع ” مدھم ہوذرا سماعت میں زندگی بِتانے کا اہتمام سوچیں گے ساتھ تُو اگر ہوتا، کیسے طے…
-

لوگ ہمیشہ اس کھوج میں لگے رہتے ہیں کہ زندگی کو بڑے…
لوگ ہمیشہ اس کھوج میں لگے رہتے ہیں کہ زندگی کو بڑے بڑے کاموں کے لیے کام میں لائیں لیکن نہیں جانتے کہ یہاں ایک سب سے بڑا کام خود زندگی ہوئی، یعنی زندگی کو ہنسی خوشی کاٹ دینا۔ یہاں اس سے زیادہ سہل کام کوئی نہ ہوا کہ مر جائیے اور اس سے زیادہ…
-

بے تو از خواب عدم چشم کشودن نتواں بے تو بودن نتواں…
بے تو از خواب عدم چشم کشودن نتواں بے تو بودن نتواں، با تو نبودن نتواں ( یہ شعر پیام مشرق کی ایک غزل سے لیا گیا ہے۔) اقبال کا یہ شعر عجیب کیفیتوں کا حامل ہے۔ بظاہر بڑا سادہ لیکن پیچیدہ ہے۔ اقبال نے اپنی شاعری میں سادگی اور پرکاری کے حسین امتزاج کی…
-

-

ڈاکٹر مقصود زاہدی کی وفات November 06, 1996 سرخ و…
ڈاکٹر مقصود زاہدی کی وفات November 06, 1996 سرخ و سفید رنگ، چھریرا بدن، خوش لباس، خوش گفتار، وضعدار اور انتہائی نفیس انسان۔ جی ہاں آپ نے صحیح پہچانا ہم آج ڈاکٹر مقصود زاہدی کو یاد کررہے ہیں۔ مقصود زاہدی کا شمار ان قلمکاروں میں ہوتا ہے جنہوں نے ملتان کے ادبی خدوخال نکھارنے میں…
-

کچھ تو مجھے محبوب ترا غم بھی بہت ہے فضل احمد کریم …
کچھ تو مجھے محبوب ترا غم بھی بہت ہے فضل احمد کریم فضلی کچھ تو مجھے محبوب ترا غم بھی بہت ہے کچھ تیری توجہ کی نظر کم بھی بہت ہے اشکوں سے بھی کھلتا ہے وہ دل جو ہے گرفتہ کلیوں کے لیے قطرۂ شبنم بھی بہت ہے ہم خود ہی نہیں چاہتے صیاد…
-

جفائیں بخش کے مجھ کو مری وفا مانگیں خاطر غزنوی جفا…
جفائیں بخش کے مجھ کو مری وفا مانگیں خاطر غزنوی جفائیں بخش کے مجھ کو مری وفا مانگیں وہ میرے قتل کا مجھ ہی سے خوں بہا مانگیں یہ دل ہمارے لیے جس نے رت جگے کاٹے اب اس سے بڑھ کے کوئی دوست تجھ سے کیا مانگیں وہی بجھاتے ہیں پھونکوں سے چاند تاروں…
-

ہم بہر حال دل و جاں سے تمہارے ہوتے عدیم ہاشمی ہم ب…
ہم بہر حال دل و جاں سے تمہارے ہوتے عدیم ہاشمی ہم بہر حال دل و جاں سے تمہارے ہوتے تم بھی اک آدھ گھڑی کاش ہمارے ہوتے عکس پانی میں محبت کے اتارے ہوتے ہم جو بیٹھے ہوئے دریا کے کنارے ہوتے جو مہ و سال گزارے ہیں بچھڑ کر ہم نے وہ مہ…