Category: منتخب غزلیں
-
قربتیں ہوتے ہوئے بھی فاصلوں میں قید ہیں کتنی آزاد…
قربتیں ہوتے ہوئے بھی فاصلوں میں قید ہیں کتنی آزادی سے ہم اپنی حدوں میں قید ہیں سلیم کوثر
-

آ گیا وقت اگر پیار میں رسوائی کا لوگ دیکھیں گ…
آ گیا وقت اگر پیار میں رسوائی کا لوگ دیکھیں گے تماشا ترے سودائی کا روح سے جسم الگ کرنے کے پس منظر میں ہے کوئی ہاتھ یقیناََ کسی ہرجائی کا جانِ غم! وصل کی اک شام منائیں، آجا شور سنتی ہوں سسکتی ہوئی شہنائی کا میں تیرے پیار کو دنیا سے چھپاؤں کیسے رنگ…
-
جشن ارمانوں کا ہے دِل میں اج اور ہیں حسرتیں تماشائ…
جشن ارمانوں کا ہے دِل میں اج اور ہیں حسرتیں تماشائی ۔۔۔!! اظہر ناظر۔۔۔!!
-
تمہارے نقشِ قدم پر جبین رکھ رکھ کر رہی ہے دیر تلک …
تمہارے نقشِ قدم پر جبین رکھ رکھ کر رہی ہے دیر تلک اشکبار تنہائی۔۔۔۔۔۔۔۔۔!!!! عدیم ہاشمی ۔۔۔!!!
-

میں اسے شہرت کہوں یا اپنی رسوائی کہوں مجھ سے پہلے …
میں اسے شہرت کہوں یا اپنی رسوائی کہوں مجھ سے پہلے اس گلی میں میرے افسانے گۓ خاطر غزنوی۔۔۔۔!!!
-
عشق کی چوسر کس نے کھیلی یہ تو کھیل ہمارے ہیں دل ک…
عشق کی چوسر کس نے کھیلی یہ تو کھیل ہمارے ہیں دل کی بازی مات ہوئی تو جان کی بازی ہارے ہیں کیسے کیسے لخت جگر ہیں کیا کیا دل کے پارے ہیں ایسے لعل کہاں دنیا میں جیسے لعل ہمارے ہیں اُس کو مارا اِس کو مارا یہ بسمل وہ ٹوٹ گیا نوک پلک…
-

ٹُوٹ جاۓ نہ بھرم ہونٹ ہِلاؤں کیسے حال جیسا بھی ہے …
ٹُوٹ جاۓ نہ بھرم ہونٹ ہِلاؤں کیسے حال جیسا بھی ہے لوگوں کو سُناؤں کیسے خُشک آنکھوں سے بھی اشکوں کی مَہک آتی ہے مَیں تیرے غم کو زمانے سے چُھپاؤں کیسے تیری صُورت ہی میری آنکھ کا سرمایہ ہے تیرے چہرے سے نِگاہوں کو ہٹاؤں کیسے تو ہی بتلا میری یادوں کو بھُلانے والے…
-

عدیم ہاشمی فاصلے ایسے بھی ہوں گے یہ کبھی سوچا نہ …
عدیم ہاشمی فاصلے ایسے بھی ہوں گے یہ کبھی سوچا نہ تھا سامنے بیٹھا تھا میرے اور وہ میرا نہ تھا وہ کہ خُوشبو کی طرحپھیلا تھا میرے چار سُو میں اُسے محسوس کر سکتا تھا، چُھو سکتا نہ تھا رات بھر پچھلی ہی آہٹ کان میں آتی رہی جھانک کر دیکھا گلی میں، کوئی…
-

عدیم ہاشمی کی وفات Nov 05, 2001 اردو کے ممتاز شاع…
عدیم ہاشمی کی وفات Nov 05, 2001 اردو کے ممتاز شاعر، ادیب اور ڈرامہ نگار عدیم ہاشمی کی تاریخ پیدائش یکم اگست1946ء ہے۔ عدیم ہاشمی کا اصل نام فصیح الدین تھا اور وہ بھارت کے شہر ڈلہوزی میں پیدا ہوئے تھے۔ عدیم ہاشمی کا شمار اردو کے جدید شعرا میں ہوتا تھا۔ ان کے متعدد…
-

خاطر غزنوی اور سات کا ہندسہ تحریر: جبار مرزا جناب…
خاطر غزنوی اور سات کا ہندسہ تحریر: جبار مرزا جناب خاطر غزنوی کی ولادت تو 31اکتوبر 1925کو ہوئی تھی مگر بلدیہ پشاور میں ان کے نام کا اندراج 5نومبر 1925 کو ہوا تھا۔ وہ ہر مہینے کی 16تاریخ کو خوف زدہ رہا کرتے تھے۔ ایک انجانا اندیشہ سارا دن انہیں اپنے حصار میں لئے رہتا…