افسانے

کار کی پچھلی نشست پر براجمان شخص کو اور کوئی کام نہ ہو تو بلا وجہ ہی اطراف میں د…

کار کی پچھلی نشست پر براجمان شخص کو اور کوئی کام نہ ہو تو بلا وجہ ہی اطراف میں دیکھنے لگتا ہے۔ میرے ساتھ بھی آج یہی کچھ ہوا۔
پہلے بھی ایسے ہی ہوتا تھا جب بھی راستے میں کہیں سے گزرتے ہوئے کوئی بوڑھا شخص یا پھر کسی بچے کو کام کرتے دیکھتی اس کے کاروبار میں برکت کی دعا ضرور کر دیتی تھی۔

آج کی صورتحال ذرا مختلف تھی۔

میں نے اچانک ونڈ اسکرین کے پار دیکھا تو سامنے ایک شخص بیٹھا ” قبر کے کتبے ” بنا رہا تھا🥺

میں معمول کے مطابق اس کے کاروبار میں برکت کی دعا کرنے لگی اچانک دل سے اک آواز سنائی دی۔

” اس کے کاروبار میں برکت پیدا ہونے کیلئے بہت سے لوگوں کو مرنا ہو گا🤐

اگلا خیال یہ آیا کہ ہو سکتا ہے اگلی قبر کے کتبے کا آرڈر میرے نام کا موصول ہو جائے۔ پھر میں کہوں گی۔۔”او پئی جے برکت”

😵😵😵

ایک جھرجھری سی لی اور پھر رخ موڑتے ہوئے چپ چاپ موبائل فون اٹھا لیا۔

آج پتہ چلا۔۔ہر کاروبار ایسا نہیں ہوتا جس کی آتے جاتے برکت کی دعا کی جائے😂😂🤭🤭🤭

کیا پتہ ان کے کاروبار میں برکت ہو اور آپ کا کام تمام ہو جائے😅😅😅😁😁😁

آپ کے ساتھ کبھی کوئی ایسا واقعہ پیش آیا؟؟؟کمنٹ باکس میں اظہار خیال کیجیے۔ بہت شکریہ

#اوور_تھنکنگ
#مہوش_صدیق


Source

Related Articles

Back to top button
تفکر ڈاٹ کام
situs judi online terpercaya idn poker AgenCuan merupakan salah satu situs slot gacor uang asli yang menggunakan deposit via ovo 10 ribu, untuk link daftar bisa klik http://faculty.washington.edu/sburden/avm/slot-dana/