افسانے
یہ نواب شاہ سانگھڑ میں پیر “شلوار شاہ “کی درگاہ ہے،یہاں مرادیں پانے کیلئے موقعے …

یہ نواب شاہ سانگھڑ میں پیر “شلوار شاہ “کی درگاہ ہے،یہاں مرادیں پانے کیلئے موقعے پر اپنی شلوار اتار کر درخت پر لٹکانا ضروری ہے،شرط یہ ہے کہ آپ کے پاس بدلنے کیلئے دوسری شلوار نہیں ہونی چاہیے،مطلب آپ درگاہ میں شلوار پہن کر آئیں گے لیکن واپسی بغیر شلوار کے ہوگی،یہاں کثیر تعداد میں خواتین و حضرات آتے ہیں اور ننگے ہوتے ہیں –
پیری مریدی میں عقیدہ اور پیسہ کے بعد تیسری چیز جو برباد ہوتی ہے وہ عزت ہے –
پیری مریدی میں عقیدہ اور پیسہ کے بعد تیسری چیز جو برباد ہوتی ہے وہ عزت ہے –
بقلم فردوس جمال !!!
Source


